علی امین بھانپ گئے ہیں کہ اُن کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے، اس لیے وہ کھل کر کھیل رہے ہیں، ان کو معلوم ہے کہ ان کو گرانے کی منظوری دی چکی ہے، اُسکی مثال یہ ہے کہ محسن نقوی کی پرویز خٹک سے ملاقات ہوئی ہے، مردہ گھوڑے سےملاقاتوں کا مطلب یہ ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کو فارغ کرنا ہے، اسد طور
Leave a Comment